South Korea Jobs 2025 for Pakistanis – Complete Guide (EPS-TOPIK, Visa & Process)
South Korea Jobs 2025 for Pakistanis | EPS-TOPIK, Visa & Process (English & Urdu)
English Version
South Korea has become one of the most popular destinations for Pakistani workers under the official Pakistan–Korea Employment Contract (MOU). Every year, thousands of Pakistanis get a chance to work in South Korea through the EPS-TOPIK test system.
Here is a complete guide for 2025:
✅ Who is Eligible?
- Pakistani citizens (Male & Female)
- Age: 18 – 39 years
- Physically & medically fit
- No criminal record
- Must pass the EPS-TOPIK (Korean Language Proficiency Test)
✅ Which Visa is Offered?
E-9 Non-Professional Employment Visa
This visa is given to foreign workers for industries like manufacturing, agriculture, fisheries, and construction.
✅ Process to Apply for South Korea Jobs:
- Registration – Through OEC Pakistan official website: www.oec.gov.pk
- Submit Application – Online application during registration period.
- Appear for EPS-TOPIK Test – Conducted by OEC Pakistan in collaboration with HRD Korea.
- Pass the Test – If you qualify, your name goes into the Job Seeker Roster.
- Job Matching – Korean employers select candidates from the roster.
- Contract Signing – After employer selection, contract is issued.
- Visa Process – Apply for E-9 Visa through Korean Embassy.
- Travel to Korea – OEC arranges pre-departure briefing and ticketing.
✅ Salary & Benefits in South Korea:
- Minimum Salary: 1,800 – 2,200 USD per month (Approx. 5 to 6 Lac PKR)
- Overtime available
- Accommodation provided in most cases
- Health insurance & social security benefits
✅ Why Learn Korean Language?
Without Korean language, you cannot pass the EPS-TOPIK test. At Urdu2Korean, we provide a 2 Weeks Basic Korean Course to help beginners start learning Korean for daily conversation and test preparation.
Warning: Never trust fake agents. Jobs are only available through OEC Pakistan.
اردو ورژن
جنوبی کوریا پاکستانی کارکنوں کے لیے سب سے زیادہ مقبول ممالک میں سے ایک بن گیا ہے جہاں ہر سال ہزاروں پاکستانی پاکستان۔کوریا ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ (MOU) کے تحت ملازمت حاصل کرتے ہیں۔ یہ ملازمتیں صرف اور صرف ای پی ایس۔ٹوپک ٹیسٹ سسٹم کے ذریعے ملتی ہیں۔
✅ یہاں 2025 کے لیے مکمل رہنمائی موجود ہے:
کون اہل ہے؟
- پاکستانی شہری (مرد اور خواتین)
- عمر: 18 سے 39 سال
- جسمانی اور میڈیکل طور پر فِٹ
- مجرمانہ ریکارڈ نہ ہو
- ای پی ایس۔ٹوپک (کوریائی زبان کا امتحان) پاس کرنا لازمی ہے
کون سا ویزا ملتا ہے؟
عام طور پر ای 9 (E-9) نان پروفیشنل ایمپلائمنٹ ویزا دیا جاتا ہے۔ یہ ویزا مینوفیکچرنگ، زراعت، فشریز اور کنسٹرکشن جیسے شعبوں کے لیے ہوتا ہے۔
جنوبی کوریا کی ملازمت کے لیے درخواست دینے کا طریقہ:
- رجسٹریشن – صرف او ای سی پاکستان (OEC) کی سرکاری ویب سائٹ پر کریں: www.oec.gov.pk
- درخواست جمع کروائیں – رجسٹریشن کے دوران آن لائن اپلائی کریں۔
- ای پی ایس۔ٹوپک ٹیسٹ دیں – یہ امتحان او ای سی پاکستان اور ایچ آر ڈی کوریا کے تعاون سے ہوتا ہے۔
- ٹیسٹ پاس کریں – کامیاب امیدواروں کا نام جاب سییکر لسٹ میں شامل کر دیا جاتا ہے۔
- جاب میچنگ – کورین آجر امیدواروں کا انتخاب کرتے ہیں۔
- کنٹریکٹ سائن کرنا – آجر کے انتخاب کے بعد معاہدہ جاری ہوتا ہے۔
- ویزا پراسس – کورین سفارت خانے سے ای-9 ویزا کے لیے درخواست دیں۔
- سفر برائے کوریا – او ای سی پری-ڈیپارچر بریفنگ اور ٹکٹنگ کا انتظام کرتا ہے۔
تنخواہیں اور مراعات
- کم از کم تنخواہ: 1800 سے 2200 USD ماہانہ (تقریباً 5 سے 6 لاکھ روپے)
- اوور ٹائم کی سہولت
- رہائش فراہم کی جاتی ہے (اکثر کیسز میں)
- ہیلتھ انشورنس اور سوشل سکیورٹی مراعات
کوریائی زبان کیوں سیکھیں؟
کوریائی زبان کے بغیر آپ ای پی ایس۔ٹوپک ٹیسٹ پاس نہیں کر سکتے۔ Urdu2Korean پر ہم 2 ہفتوں کا بنیادی کوریائی کورس پیش کرتے ہیں جو ابتدائی طلبہ اور امتحان کی تیاری کے لیے بہترین ہے۔
انتباہ: کبھی بھی جعلی ایجنٹس پر بھروسہ نہ کریں۔ نوکریاں صرف او ای سی پاکستان کے ذریعے دستیاب ہیں۔